پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی ٹیسٹ میں کھانے کا وقفہ

آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 454 رنز

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 4 جنوری 2017 06:51

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی ٹیسٹ میں کھانے کا وقفہ

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جنوری۔2017ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھانے کا وقفہ ہو گیا ہے۔ کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 454 رنز بنائے ہیں۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کی جانب سے پیٹر ہینڈز کمب 83 اور ہلٹن کارٹ رائٹ 25 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ آج آئوٹ ہونے والی واحد وکٹ میٹ رینشا کی تھی جنہوں‌نے 184 رنز بنائے۔ جنہیں عمران خان نے بولڈ کیا۔

وقت اشاعت : 04/01/2017 - 06:51:35