- Home
- Sports
- News
- دھونی اور یووراج نے 35 برس سے زائد عمر میں ایک میچ میں سنچریاں بنا کر سنگاکارا اور دلشان کا منفرد ..
دھونی اور یووراج نے 35 برس سے زائد عمر میں ایک میچ میں سنچریاں بنا کر سنگاکارا اور دلشان کا منفرد ریکارڈ برابر کر دیا
جمعرات 19 جنوری 2017 21:56
کٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) بھارتی بلے بازوں مہندرا سنگھ دھونی اور یووراج سنگھ نے 35 برس سے زائد عمر میں ایک میچ میں سنچریاں بنا کر سابق سری لنکن بلے بازوں کمار سنگاکارا اور تلکارتنے دلشان کا منفرد ریکارڈ برابر کر دیا، دھونی اور یووراج نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچریاں بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا تیسرا موقع ہے کہ ایک ٹیم کے 35 برس سے زائد عمر دونوں بلے بازوں نے مخالف ٹیم کے خلاف سنچریاں سکور کی ہوں، دلشان اور سنگاکارا نے 2015ء میں منعقدہ ورلڈکپ میں 35 برس سے زائد عمر میں دو بار یہ سنگ میل عبور کر کے ون ڈے تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا تھا، دونوں بلے بازوں نے بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کے خلاف میچز میں سنچریاں سکور کی تھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
-
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد4-5گولز سے شکست دے دی،سفیان خان کی شاندار ہیٹرک