محمدحفیظ آسٹریلیاکیخلاف بیٹنگ اوربولنگ میں نمایاں کارکردگی نہ دکھاسکے

جمعرات 26 جنوری 2017 16:29

محمدحفیظ آسٹریلیاکیخلاف بیٹنگ اوربولنگ میں نمایاں کارکردگی نہ دکھاسکے

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمدحفیظ آسٹریلیاکے خلاف بیٹنگ اوربولنگ میں نمایاں کارکردگی نہ دکھاسکے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیاکے خلاف بولنگ میں انہوں نی5میچوں میں39اوورکروائے اور195رنزدے کروکٹ لینے میں ناکام رہے جبکہ بیٹنگ میں5میچوں کی5اننگزمیں24.60کی اوسط سے 123 رنز بنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور72رنزہے۔

وقت اشاعت : 26/01/2017 - 16:29:59