اظہرعلی آسٹریلیاکیخلاف صرف37رنزبناسکے

جمعرات 26 جنوری 2017 16:30

اظہرعلی آسٹریلیاکیخلاف صرف37رنزبناسکے

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2017ء) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی آسٹریلیاکے خلاف صرف37رنزبناسکے،اظہرعلی نے آسٹریلیاکے خلاف 3 میچوں کی 3 اننگز میں 12.33کی اوسط سی2چوکوں کی مددسی37رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور24رنزہے۔

وقت اشاعت : 26/01/2017 - 16:30:00