وزیراعلیٰ کی ٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میںانگلینڈ کیخلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد

ہفتہ 11 فروری 2017 22:25

وزیراعلیٰ کی ٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میںانگلینڈ کیخلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
لاہور۔11 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میںانگلینڈ کیخلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر فتح حاصل کی اوربلائنڈکرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ہر میچ میں کارکردگی شاندار رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کھلاڑیوں نے محنت اورجذبے کیساتھ میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیاہے اورامید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کرٹی ٹوینٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیتے گی۔
وقت اشاعت : 11/02/2017 - 22:25:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :