نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان پہلا ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

جمعہ 24 فروری 2017 12:57

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے پرسوں اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے 2 مارچ ،ْ تیسرا اور آخری ون ڈے 5 مارچ کو کھیلا جائے گا، دونوں میچز مائونٹ مانگینوئی میں کھیلے جائیں گے
وقت اشاعت : 24/02/2017 - 12:57:17