تمام کھلاڑیوں‌کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کے بارے میں‌متنبہ کردیا تھا،شہریار خان

بدھ 18 اکتوبر 2006 22:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2006ء) پاکستان کرکٹ‌بورڈ کے سابق سربراہ شہریار خان نے کہا ہے کہ انہوں‌نے تمام کھلاڑیوں‌کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کے بارے میں‌متنبہ کردیا تھا۔

(جاری ہے)

اردوپوائنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے شہریار خان نے کہاکہ کھلاڑیوں‌کے سینٹرل کنٹریکٹ میں‌بھی ڈوپنگ سے متعلق ہدایات ہوتی ہیں لیکن بدقسمتی سے کھلاڑی کنٹریکٹ کا مطالعہ نہیں‌کرتے ۔انہوں‌نے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کے فیصلے کو غیرموزوں اور غلط وقت پر کرانے کی تنقید کو مسترد کردیا۔
وقت اشاعت : 18/10/2006 - 22:44:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :