ْسری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائیگا

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل یکم اپریل کو کولمبو میں کھیلا جائے گا

پیر 27 مارچ 2017 12:57

دمبولا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل منگل کو رنگیری دمبولا انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،ْپہلے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے 90 رنز سے کامیابی حاصل کی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل یکم اپریل کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 27/03/2017 - 12:57:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :