پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی ساتویں سالگرہ بدھ کو منائی جائے گی

منگل 11 اپریل 2017 18:24

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی ساتویں سالگرہ بدھ کو منائی جائے گی
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اپریل) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی ساتویں سالگرہ بدھ کو بھر پور طریقے سے منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

مذکورہ جوڑا سات سال قبل12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ مذکورہ جوڑے کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ان کے عزیز و اقارب ، دوست احباب اور پرستار آج مختلف مقامات پر شادی کی دوسری سالگرہ کے کیک کاٹیں گے اور مذکورہ جوڑے کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 11/04/2017 - 18:24:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :