Belgium Vs Italy - UEFA Euro 2016

Watch Live Football Scores of Belgium Vs Italy in UEFA Euro 2016 on 14-06-2016. Get a summary of the Belgium VS Italy football match including performance and news updates.

اٹلی نے میچ جیت لیا ہے۔
فرانس منگل 14 جون 2016 12:00 AM

بیلجیئم بمقابلہ اٹلی - یوئیفا یورو 2016

یوروکپ گروپ ای کے اہم میچ میں اٹلی نے بیلجئم کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورو کپ کے سلسلے میں لیون میں گروپ ای کا اہم میچ بیلجئم اور اٹلی کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ میں انتہائی دلچسپ اور شاندار مقابلے کے بعد اٹلی بیلجئم کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دینے میں کامیاب رہا۔ اٹلی جانب سے گیاچیرینی نے میچ کے 32 ویں جبکہ پیلے نے آخری لمحات میں گول کیا۔ شائقین کی جانب سے اس میچ کو یورو کپ کے سلسلے میں کھیلے جانے میچز میں سب سے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Belgium Italy