Germany Vs Ukraine - UEFA Euro 2016

Watch Live Football Scores of Germany Vs Ukraine in UEFA Euro 2016 on 13-06-2016. Get a summary of the Germany VS Ukraine football match including performance and news updates.

جرمنی نے میچ جیت لیا ہے۔
فرانس پیر 13 جون 2016 12:00 AM

جرمنی بمقابلہ یوکرائن - یوئیفا یورو 2016

یورو فٹ بال کپ کے سنسنی خیز مقابلے فرانس میں جاری ہیں۔ گروپ سی کے میچ میں عالمی چیمپیئن جرمنی اور یوکرائن کے درمیان جوڑ پڑا۔ جرمنی کی جانب سے میچ کے 19منٹ دفاعی کھلاڑی مصطافی نے ہیڈر پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی،30ویں منٹ میں سیمی کھدیرا کا شاٹ یوکرائینی گول کیپر نے رو ک لیا ۔37ویں منٹ میں یوکرائنی کھلاڑی کونو پلاینکا کا شاٹ گول میں جارہا تھا تاہم گول لائن پر کھڑے بوئیٹینگ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیند کو گول لائن پار کرنے سے باز رکھا ۔ 92ویں منٹ میں شوائنسٹائیگر نے اوزل کے پاس پر گول کرکے جرمنی کی برتری دوگنی کر دی جس پر میچ کا اختتام ہوا ۔

Germany Ukraine

Team Ukraine