Republic Of Ireland Vs Sweden - UEFA Euro 2016

Watch Live Football Scores of Republic Of Ireland Vs Sweden in UEFA Euro 2016 on 13-06-2016. Get a summary of the Republic Of Ireland VS Sweden football match including performance and news updates.

فرانس پیر 13 جون 2016 09:00 PM

جمہوریہ آئر لینڈ بمقابلہ سویڈن - یوئیفا یورو 2016

یورو فٹ بال کپ میں آئرلینڈ اورسویڈن کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ فرانس کے شہر لیون میں گروپ ای میں آئرلینڈ اور سویڈن کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ ویس ہْولاہان نے آئرلینڈ کو دوسرے ہاف میں برتری دلائی۔ دفاعی کھلاڑی کیارن کلارک کے اون گول نے آئرش ٹیم کو دو قیمتی پوائنٹس سے محروم کر دیا ۔

Republic Of Ireland Sweden