G Gambhir News & Updates

G Gambhir is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest G Gambhir news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

گوتم گھمبیر کی خبریں

اگر موجودہ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرائے تو یہ اَپ سیٹ ہوگا : گوتم گمبھیر

منگل 2 جنوری 2024 15:21

اگر موجودہ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرائے تو یہ اَپ سیٹ ہوگا : گوتم گمبھیر

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا خیال ہے کہ حالیہ برسوں میں پاک بھارت دشمنی کا جوش ختم ہو گیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گوتم گمبھیر نے کہا کہ ہندوستان اس وقت پاکستان سے بہت بہتر ہے اور اس کے نتیجے ... مزید

وسیم اکرم اور گوتم گمبھیر کا بابر اعظم کو پی ایس ایل کی کپتانی نہ کرنے ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 11:29

وسیم اکرم اور گوتم گمبھیر کا بابر اعظم کو پی ایس ایل کی کپتانی نہ کرنے کا مشورہ

لیجنڈ وسیم اکرم اور سابق بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر نے بابراعظم کو پی ایس ایل کی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم سے گفتگو میں وسیم اکرم نے بابر اعظم کو اپنا مشورہ دیتے ... مزید

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء، گوتم گمبھیر پاک بھارت فائنل دیکھنے کے خواہاں

پیر 27 نومبر 2023 11:56

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء، گوتم گمبھیر پاک بھارت فائنل دیکھنے کے خواہاں

 سابق ہندوستانی اوپننگ بلے باز گوتم گمبھیر نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے فائنل میں ہندوستان اور پاکستان کو آمنے سامنے دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو ... مزید

گوتم گھمبیر نے فخر زمان کی بے خوف بیٹنگ کا کریڈٹ بابر اعظم کو دیدیا

پیر 6 نومبر 2023 15:30

گوتم گھمبیر نے فخر زمان کی بے خوف بیٹنگ کا کریڈٹ بابر اعظم کو دیدیا

پاکستان نے فخر زمان کی سنچری کی بدولت ہفتے کے روز بارش سے متاثرہ ورلڈ کپ میچ میں نیوزی لینڈ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے ذریعے 21 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی کی اپنی امید برقرار رکھی ہے۔ ہائی اسٹیکس ... مزید

میچ وننگ اننگز کھیلنے والا اصل نمبر 1 ہوتا ہے، گوتم گمبھیر کا بابر اعظم ..

اتوار 29 اکتوبر 2023 12:36

میچ وننگ اننگز کھیلنے والا اصل نمبر 1 ہوتا ہے، گوتم گمبھیر کا بابر اعظم پر طنز

سابق ہندوستانی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جمعہ کو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم چنئی انڈیا میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 26ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے ... مزید

ورلڈکپ، گوتم گمبھیر نے بھی ڈی آر ایس کے فیصلوں پر آئی سی سی سے بڑا مطالبہ ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2023 10:53

ورلڈکپ، گوتم گمبھیر نے بھی ڈی آر ایس کے فیصلوں پر آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کردیا

ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ میں ناقص امپائرنگ کے فیصلوں پر سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سوال اٹھادیا۔ سابق بھارتی ٹیسٹ اوپنر اور کمنٹیٹر گوتم گمبھیر نے آئی سی سی سے ... مزید

افغانستان کیخلاف شکست، گوتم گمبھیر نے پاکستانی ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی ..

منگل 24 اکتوبر 2023 16:29

افغانستان کیخلاف شکست، گوتم گمبھیر نے پاکستانی ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی

افغانستان کی شکست کے بعد گوتم گمبھیر نے پاکستانی ٹیم کو رئیلٹی چیک دیا۔ گوتم گمبھیر نے کہا کہ پاکستان کی فیلڈنگ ایک بڑی تشویش ہے۔ سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے دوران ... مزید

پاکستانی ٹیم کیساتھ متعصبانہ رویہ، گوتم گمبھیر بھارتی تماشائیوں پر ..

جمعرات 19 اکتوبر 2023 14:23

پاکستانی ٹیم کیساتھ متعصبانہ رویہ، گوتم گمبھیر بھارتی تماشائیوں پر پھٹ پڑے

سابق بھارتی اوپنر اور ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں شامل گوتم گمبھیر نے احمد آباد میں بڑے مقابلے کے دوران پاکستانی ٹیم کے ساتھ متعصبانہ رویے اپنانے پر بھارتی تماشائیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’خلیج ... مزید

گوتم گمبھیر کا بابراعظم کو بیٹنگ انداز میں تبدیلی کا مشورہ

بدھ 18 اکتوبر 2023 13:44

گوتم گمبھیر کا بابراعظم کو بیٹنگ انداز میں تبدیلی کا مشورہ

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بطور کپتان بابر اعظم کے انداز میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔ ایک مقامی کھیلوں کے پلیٹ فارم پر بات کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے 29 سالہ پاکستانی کپتان کے کھیلنے کے انداز، ... مزید

بابراعظم ورلڈکپ میں 3 یا 4 سنچریاں سکور کرے گا، گوتم گمبھیر کی پیشگوئی

منگل 3 اکتوبر 2023 12:14

بابراعظم ورلڈکپ میں 3 یا 4 سنچریاں سکور کرے گا، گوتم گمبھیر کی پیشگوئی

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر خاص طور پر پاکستان کے کپتان بابر اعظم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے حوالے سے پیشین گوئی کی ہے۔ سٹار سپورٹس سے بات کرتے ہوئے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More