Usman Khan Shinwari News & Updates

Usman Khan Shinwari is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Usman Khan Shinwari news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

عثمان خان شنواری کی خبریں

ٹی ٹونٹی میں بابر اعظم سے بطور بیٹر کوئی خوف محسوس نہیں ہوتا، عثمان ..

اتوار 13 اگست 2023 14:25

ٹی ٹونٹی میں بابر اعظم سے بطور بیٹر کوئی خوف محسوس نہیں ہوتا، عثمان شنواری کا دعویٰ

پاکستان کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے ٹی ٹونٹی میچوں میں موجودہ پاکستانی کپتان کا سامنا کرنے پر اپنے اعتماد کو اجاگر کرتے ہوئے بابر اعظم کی تعریف کی۔ مقامی یوٹیوب پوڈ کاسٹ کے دوران ایک انٹرویو میں ... مزید

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت بتانی پڑی

اتوار 25 ستمبر 2022 19:41

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت بتانی پڑی

لاہور کی مقامی کرکٹ لیگ میں کھلاڑی کے انتقال کی خبر کے بعد قومی کرکٹر عثمان شنواری نے ٹوئٹ کرکے اپنی خیریت سے آگاہ کیا۔ لاہور میں ایک لیگ کے میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر عثمان شنواری ... مزید

محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

جمعہ 4 فروری 2022 12:39

محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو شامل کرلیا گیا۔ کراچی کنگز کے محمد الیاس قلندرز کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، گو کہ انہوں نے ٹریٹمنٹ کے بعد میچ میں بولنگ مکمل کی ... مزید

پی سی بی کا پی ایس ایل کے غیر منتخب کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ..

جمعہ 31 دسمبر 2021 15:26

پی سی بی کا پی ایس ایل کے غیر منتخب کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے ان کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کے لیے تیار ہے جنہیں آئندہ پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے لیے منتخب نہیں کیا گیا ہے۔ کھلاڑی خود ڈرافٹ کے لیے 7 جنوری تک ... مزید

فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ چھوڑ دی

منگل 16 نومبر 2021 12:20

فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ چھوڑ دی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے ریڈ بال کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ 27 سالہ فاسٹ بائولر نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’’میں نے کمر کی تکلیف سے اب چھٹکارا پالیا ہے اور اس وقت میں مکمل ... مزید

عثمان شنواری کی اہلیہ کا شوہر پر گہرا طنز

منگل 30 جون 2020 12:13

عثمان شنواری کی اہلیہ کا شوہر پر گہرا طنز

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری کی اہلیہ نے دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی سے قبل عثمان شنواری کے ماسک الٹا پہننے کی وجہ مذاق مذاق میں اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتادی۔فاسٹ باؤلر کی اہلیہ ... مزید

عماد وسیم اور عثمان شنواری کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بھی جاری کر دی گئیں

پیر 22 جون 2020 22:51

عماد وسیم اور عثمان شنواری کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بھی جاری کر دی گئیں

عماد وسیم اور عثمان شنواری کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس بھی جاری کر دی گئیں، دونوں کرکٹرز کی رپورٹ منفی آئیں، انگلینڈ روانہ ہونے سے قبل دوبارہ کرونا ٹیسٹ کروائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلیںڈ ... مزید

لاہور قلندرز اس بار ٹاپ پوزیشن پر نظر آئیگی: عثمان شنواری

منگل 25 فروری 2020 16:43

لاہور قلندرز اس بار ٹاپ پوزیشن پر نظر آئیگی: عثمان شنواری

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز اس بار نئی تاریخ رقم کرکے میڈل ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر نظر آئے گی۔ایک انٹرویو میں بائیں ہاتھ کے پیسر نے کہا کہ ٹیسٹ کی نسبت ٹی ٹونٹی فارمیٹ ... مزید

وہاب ریاض ،محمد عامر ،فخر زمان اور عثمان شنواری کے فٹنس ٹیسٹ جاری ،شاداب ..

پیر 20 جنوری 2020 15:39

وہاب ریاض ،محمد عامر ،فخر زمان اور عثمان شنواری کے فٹنس ٹیسٹ جاری ،شاداب ،حفیظ کے فٹنس ٹیسٹ کا یویو مرحلہ مکمل

قومی کرکٹر وہاب ریاض ،محمد عامر ،فخر زمان اور عثمان شنواری کے فٹنس ٹیسٹ جاری ہیں،شاداب خان اور محمد حفیظ کے فٹنس ٹیسٹ کا یویو مرحلہ بھی مکمل ہوگیا،فاسٹ بولر حسن علی واحد کرکٹر ہیں جن کاابھی تک فٹنس ... مزید

فاسٹ باﺅلر عثمان شنوار ی کراچی ٹیسٹ سے باہر

بدھ 18 دسمبر 2019 13:41

فاسٹ باﺅلر عثمان شنوار ی کراچی ٹیسٹ سے باہر

قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر عثمان خان شنواری بیماری کے باعث کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق لیفٹ آرم پیسر کو بخار اور انفیکشن کے باعث کراچی کے مقامی ہسپتال میں داخل ... مزید

مزید دیکھئے - Load More