Jeff Crowe - Cricket Umpire (New Zealand)

Jeff Crowe is famous Cricket Umpire from New Zealand. Jeff Crowe is part of ICC elite umpires, and his decisions are popular among the Cricket world. Read full profile of Jeff Crowe in Urdu, including latest news about him, his matches history, photo gallery and videos.

جیف کرو ۔ کرکٹ ایمپائر (نیوزی لینڈ)

Jeff Crowe
ملک نیوزی لینڈ
کھیل کرکٹ
جیف کرو نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 1983ء میں سری لنکا کے خلاف کیا ۔ جیف کرو اپنے بھائی اور شہرہ آفاق کیوی بلے باز مارٹن کرو سے اس قد ر مشابہت رکھتے تھے کہ ٹی وی کمنٹیٹرز انہیں محض بھائی کا ہیلمٹ پہنے دیکھ کر مارٹن کرو سمجھ بیٹھتے تھے ۔ 1984-85ء میں انہوں نے ویسٹ انڈیز پیس بیٹری کا جم کر مقابلہ کیا او ر سبائنا پارک میں انکی کھیلی گئی 112رنز کی اننگز آ ج بھی شائقین کو یاد ہے ۔ آئی سی سی نے 2004ء میں انہیں میچ ریفری مقرر کیا ۔ وہ اب تک 69ٹیسٹ ، 267ون ڈے اور 47ٹی ٹونٹی میچز میں بطور میچ ریفری خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔

کرکٹ, نیوزی لینڈ کے امپائرز

مزید امپائرز