بوگس چیک دینے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 22 جنوری 2017 12:41

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء)ہزاروں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق تھانہ فریدنگر نے نواب علی کو نوکری نہ لگوانے کے عوض 140000روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر خاتون نجمہ پروین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں