باجوڑایجنسی کی دور دراز علاقوں میں کھیلوںکے سر گرمیوں سے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں ،یجنسی سپورٹس منیجر باجوڑ
منگل 21 فروری 2017 21:05
(جاری ہے)
تقریب سے باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسماعیل نے بھی خطاب کیا اورمحکمہ کھیل سپورٹس باجوڑ اورپولیٹیکل انتظامیہ کا نواگئی جیسے دورافتادہ علاقہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
اس سے پہلے پی اے الیون اور باجوڑ ٹائیگر کے درمیان فائنل کھیلا گیاجس میں پی اے الیون نے 20رنز سے کامیابی حاصل کی ۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر 24ٹیموں نے حصہ لیا ۔ جبکہ روزانہ ہزاروں کے تعداد میں تماشائی میچز دیکھنے کیلئے آتے تھے ۔نواگئی اور گردونواح کے علاقوں کے لوگوں نے ایونٹ کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہیگا ۔فائنل کے دوران گورنمنٹ ڈگری کالج نواگئی کا کرکٹ گرائونڈ تماشائیوں سے کچھاکچھ بھرا ہواتھا جبکہ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار شہید‘ 10 زخمی
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا
ملک کا وہ حلقہ جہاں پہلی مرتبہ ایک خاتون بھی الیکشن لڑے گی
باجوڑ میں زور دار دھماکے کی اطلاعات
باجوڑ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن‘ 4 دہشت گرد جہنم واصل‘ 1 جوان شہید
ملک کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے
باجوڑ خودکش دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی
فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے باجوڑ دھماکے کی انکوائری کا مطالبہ کردیا
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق
سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، دہشت گرد کمانڈر کارندوں سمیت ہلاک
پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی
باجوڑ ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی