Bajaur Agency

UrduPoint Bajaur Agency

اٗردو پوائنٹ باجوڑ ایجنسی

Bajaur Agency

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’باجوڑ ایجنسی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ باجوڑ ایجنسی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

باجوڑ ایجنسی کی خبریں

باجوڑ میں خیبر پختون خواہ اسمبلی کے تین نشستوں پر منعقد ہونے والے انتخابات ..

باجوڑ میں خیبر پختون خواہ اسمبلی کے تین نشستوں پر منعقد ہونے والے انتخابات کے لیے امیدواروں کی انتخابی مہم زور شور سے جاری

آل قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول میں باجوڑ بیڈمنٹن کی شاندار کارگردگی ..

آل قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول میں باجوڑ بیڈمنٹن کی شاندار کارگردگی ، فائنل میں خیبر کے ہاتھوں شکست

باجوڑ، تجارتی مرکز پشت بازار میں طوفانی بارش سے متعدد دکانداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان

باجوڑ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

باجوڑ کے ترکھانی اور اتمانخیل قبائل گرینڈ جرگہ کا انعقاد

ڈائریکٹر آف فشریز ضم شدہ قبائلی اضلاع محمد ارشد عزیز کا باجوڑ تلی ڈیم کا دورہ،ڈیم کو 10 ہزار مچھلیاں فراہم کی گئیں

ضلعی انتظامیہ باجوڑ خار بازارکا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر باجوڑ کاہوٹلوں، بیکریوں اور دیگر دکانوں پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ

ضلعی انتظامیہ باجوڑ کامختلف بازاروں کااچانک معائنہ

قبائلی اضلاع کے اندر عدالتوں نے کام شروع کردیا

باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کے علاقے سنگو میں بم دھماکہ، تین افراد زخمی

حکومت چھ ماہ کے اندر اندر قبائلی اضلاع میں صوبائی الیکشن کروائے‘امیر جماعت اسلامی قبائلی اضلاع

باجوڑ ،تباہی کا منصوبہ ناکام ،لیویز فورس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے گھر کے دروازے پر باندھاگیا ہینڈ گرنیڈ بم ناکارہ بنادیا

باجوڑ،صوبائی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل

مزید باجوڑ ایجنسی کی خبریں

باجوڑ ایجنسی کی تصاویر

مزید تصاویر
Bajaur Agency is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Bajaur Agency on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Bajaur Agency city to provide the full coverage of Bajaur Agency’s events and incidents.