میاںآصف رفیقچیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے صدر، عبدالماجد گجرجنرل سیکرٹری منتخب

ہفتہ 14 جنوری 2017 22:44

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء)بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کے انتخابات میں میاںآصف رفیق 234 ووٹ لیکر صدراور عبدالماجد گجر240ووٹ لیکرجنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں، دونوں نومنتخب عہدیداران کا تعلق مخالف گروپوں سے ہے، چوہدری محمد نسیم نائب صدر جبکہ ملک راشد اسلم جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے۔

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں