چیچہ وطنی، پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

پیر 23 جنوری 2017 19:09

چیچہ وطنی، پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پولیس تھانہ سٹی نے لاری اڈہ چیچہ وطنی سے ایک منشیات فروش عرفان سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چیچہ وطنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں