گوجرانوالہ ،فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ،6 مزدور زخمی

پیر 16 جنوری 2017 13:59

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) گوجرانوالہ میں پپ ناکھا کے قریب واقع فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 مزدور زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پپ ناکھا کے قریب واقع فیکٹری میں بوائر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا اور 6 مزدور زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں