گوجرانوالہ، طالب علم کی فائرنگ ، استاد بال بال بچ گئے

نجی سکول میں طالبعلم ٹیچر کی معمولی ڈانٹ ڈپٹ پر طیش میں آگیا ،گرفتار کرلیا گیا

منگل 17 جنوری 2017 22:13

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) گوجرانوالہ میں طالب علم کی فائرنگ سے استاد بال بال بچ گئے گوجرانوالہ کے نجی سکول میں ٹیچر شعیب نے اپنے طالب علم کو معمولی ڈانٹ ڈپٹ کی جس پر وہ طیش میںآگیا اور اس نے اپنے ہی استاد پر فائرنگ کردی تاہم وہ بال بال بچ گیا۔

(جاری ہے)

واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی تو پولیس نے گولیوں سے بھرے پستول سمیت طالب علم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں