اسلام آباد : نواز حکومت کے قرضوں کی وجہ سے پاکستان کا نیوکلئیر اثاثہ خطرے میںہے۔ن لیگی رہنما ہی نے انکشاف کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 7 اکتوبر 2015 12:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 اکتوبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما انور بیگ کا کہنا ہے کہ میری ملاقات ایک مغربی ایمبیسیڈر سے ہوئی جس نے مجھےآگاہ کیا کہ اگر پاکستان یونہی قرضے لیتا رہا تو ایک دن پاکستان کو ان قرضوں کے عوض ایک بھاری بھرکم قیمت چُکانا پڑ سکتی ہے .
(جاری ہے)
مغربی ایمبیسیڈر کا کہنا تھا کہ آپ کو قرضوں کے چکر میں نہیں پڑنا چاہئیے آپ کو چاہئیے کہ اپنے پاس موجود انسانی وسائل ، اور اپنی تمام انڈسٹریز کے استعمال سے ملک کو احسن طریقے سے چلا رہے ہیں .
ان کا کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعظم نواز شریف کو اس بات پر قائل کرنے کی بار ہا کوشش کی اور سمجھایا کہ ہم اگر اپنے وسائل کو استعمال کر کے ایک ماہ میں ایک بلین ڈالت کما سکتے ہیں اور پورے سال تک اپنے وسائل کا استعمال کر کے آئی ایم ایف کو خیر باد کہا جا سکتا ہے. انور بیگ کا کہنا تھا کہ یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو کہ غور طلب ہے ، جب تک قتضہ 80 بلین ڈالر تک پہنچ جائے گا تو ہمارے نیوکلئیر پروگرام کو شدید خطرہ ہے. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار