پاکستان سپر لیگ میں پرسوں کراچی کنگز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

منگل 21 فروری 2017 12:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو دن آران کے بعد 23فروری کو کو کراچی کنگز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل میں آئندہ د ود ن آرام کے بعد 23فروری کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل 5مارچ کو کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں