خودکش دھماکےمیں30افرادجاں بحق،100سے زائدزخمی ہوگئےہیں۔ایم ایس سیہون ہسپتال

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 فروری 2017 19:57

جامشورو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء): ایم ایس سیہون ہسپتال کاکہناہے کہ لعل شہبازقلندرکی درگاہ میں خوددھماکہ ہواہے،جس کے نتیجہ میں 30افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھماکے میں 100سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ متعدد زخمی افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں