کندھ کوٹ، جھکرانی برادری کے دو فریقین میں تنازعہ پر فائرنگ ،20 سالہ قمر الدین شدید زخمی

بدھ 28 دسمبر 2016 22:56

کند ھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) رسالدارتھانہ کے حدود گائوں غلام نبی جکھرانی میں چوری کے دیرینہ معاملہ پر جکھرانی برادری کے دوفریقین میں چلنے والے پرانے تنازعہ کے نتیجے میں ٹی ٹی پستول کی فائرنگ سے 20سالہ قمرالدین ولد بدرالدین جکھرانی شد یدزخمی ہوگیاجسے مقامی اسپتال میں طبی امداد کے بعد پنجاپ کے رحیم یارخان کی اسپتال منتقل کیاگیا دونوں فریقین میں کشیدگی برقرارہے آخری اطلاع تک مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں