لاہور : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 مین مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 11:08

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل میں این ےاا 12 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

سماعت میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایز صادق کے وکیل نے حتمی دلائل کے لیے مزید مہلت مانگ لی، سردار ایاز صادق کے وکلا کی استدعا پر کیس کی مزید سماعت 6 جولائی تک ملتوی کر دی گئی. یاد رہے کہ این اے 122 میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رکنیت کو چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے چیلنج کر رکھا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں