رابی پیرزادہ نے سانحہ سیہون شریف کے باعث کراچی میں شیڈول میوزیکل کنسرٹ منسوخ کر دیا

ہفتہ 18 فروری 2017 13:00

رابی پیرزادہ نے سانحہ سیہون شریف کے باعث کراچی میں شیڈول میوزیکل کنسرٹ منسوخ کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2017ء) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانحہ سیہون شریف کے باعث کراچی میں ہونے شیڈول میوزیکل کنسرٹ منسوخ کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک نجی کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ میوزیکل کنسرٹ کرنا تھا تاہم سانحہ سیہون شریف کے باعث اس پروگرام کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں