پی ٹی سی ایل ڈیرہ کے ڈائریکٹرضیاء الدین برکی بھائی سمیت ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
بدھ 11 جنوری 2017 22:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ پی ٹی سی ایل ڈیرہ اسمیعل خان کے ڈائریکٹر ضیاء الدین برکی بھائی اور بیٹے سمیت اسلام آباد جارہے تھے کہ بدھ کے دن چکوال کے قریب موٹروے پر موٹر کار کو پیچھے سے تیز رفتار مسافر بس نے ٹکر مار دی ۔
جس کی وجہ سے محکمہ پی تی سی ایل کے ڈائریکٹر ضیاء الدین برکی اس کے بھائی ڈاکٹر صلاح الدین برکی موقع پر جاں بحق جبکہ بیٹا ڈاکٹر اظہر شدید زخمی ہوگئے۔مرحومیں ممتاز قبائلی صحافی اور برکی قبائل کے سربراہ ملک عرفان الدین برکی کے بھائی تھے۔میتوں کو ٹانک رواناہ کردئے ہیں۔جہاں محلہ برکی آباد میں پاکستان ہاوس میں پہنچادئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
جنوبی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وانا ،مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی
جنوبی وزیرستان، سیلابی ریلا چیک ڈیم کے حفاظتی بند اپنے ساتھ بہا لے گیا
پاک افغان تجارتی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،گرینڈ جرگے کا فیصلہ
پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد
لوئرجنوبی وزیرستان ،کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاںبحق ،10 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات
جنوبی وزیرستان پاک فوج کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا آغاز
جنوبی وزیرستان اپر کے گورنمنٹ ڈگری کالج سام کانی گرم و ڈگری کالج لدھا سے فرنیچر غائب
جنوبی وزیرستان، پچھلے ایک سال سے مافیا اور سمگلروں کے باعث انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہوگئی
وانا ،قبائلی عمائدین اور محکمہ کسٹم کے مابین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ پر حالات کشیدہ
کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات
جنوبی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی