ٹوبہ ٹیک سنگھ،چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم ہو گئے

جمعہ 10 فروری 2017 16:01

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 فروری2017ء) چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے مال و زر سے محروم ہو گئے۔۔

(جاری ہے)

گوجرہ میں تین ڈاکوں نے ننکانہ کے بیوپاری معراج حسین پچاسی روپے چھین لیے ۔ کمالیہ ریلوے سٹیشن سے زاہد کی موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں۔ اقبال بازار کے وحید کی دکان سے بھی نامعلوم افراد ہزاروں روپے کا سامان لے اڑے ۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں