آئی سی سی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ اور سکاٹ لینڈ کل آمنے سامنے ہوں گی

پیر 16 فروری 2015 12:10

آئی سی سی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ اور سکاٹ لینڈ کل آمنے سامنے ہوں گی

سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) ورلڈ کپ 2015میں کل منگل کو گروپ اے میں شامل ٹیمیں نیوزی لینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ ڈونیڈن کے مقام پر کھیلا جائیگا ‘ بدھ کو افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔

(جاری ہے)

گیارھویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل منگل کو گروپ اے کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور سکاٹ لینڈ ڈونیڈن میں پنجہ آزمائی کریں گی ٹورنامنٹ میں بدھ کو بھی ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں گروپ اے کی ٹیمیں افغانستان اور بنگلہ دیش کینبرا میں پنجہ آزمائی کریں گی -

وقت اشاعت : 16/02/2015 - 12:10:09