11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل مزید دومیچز کھیلے جائیں گے
منگل 3 مارچ 2015 11:34
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل بدھ کو مزید دومیچز کھیلے جائیں گے، گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور متحدہ عرب امارات نیپیئرجبکہ گروپ اے کی ٹیمیں آسٹریلیا اور افغانستان پرتھ میں مدمقابل ہوں گی۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ میں کل بدھ کو گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور متحدہ عرب امارات میک لین پارک نیپیئرمیں مدمقابل ہوں گی۔
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6بجے شروع ہوگاجو ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔اسی روز دوسرے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں آسٹریلیا اور افغانستان واکا گراؤنڈپرتھ میں مدمقابل ہوں گی۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11بجے شروع ہوگاجو ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔پرسوں جمعرات کو گروپ اے کی ٹیمیں بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ سیکس ٹین اوول نیلسن میں مدمقابل ہوں گی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
عامرجمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدر آباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی
-
نمائشی میچ، اینکرزالیون نے لندن میڈیا الیون کیخلاف 60 رنزسے کامیابی حاصل کرلی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی