بھارت میں قیدیوں کو ورلڈ کپ دکھانے کا فیصلہ،انتظامات شروع کردےئے گئے
جمعرات 5 مارچ 2015 16:23
گوہاٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) بھارتی ریاست آسام میں جیل حکام نے قیدیوں کو ورلڈ کپ دکھانے کا فیصلہ کرلیا گیااس سلسلے میں جیل میں کیبل ٹی وی فراہم کرنے کے انتظامات شروع کردےئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوہاٹی کی ایک عدالت کے جج اے۔کے گوسوامی نے مرکزی جیل کے اعلی حکام کو پانچ دنوں کے اندر اندر کیبل ٹی وی نصب کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ 'قیدیوں کو ذہنی تفریح کی ضرورت ہوتی ہے۔
شمال مشرقی ریاست میں گوہاٹی جیل کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ کیبل ٹی وی کی تنصیب کا کام شروع ہو چکا ہے۔ایک اور افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہم پر عدالتی حکم کی پیروی لازم ہے اور پانچ دنوں کی ڈیڈ لائن میں رہتے ہوئے ٹی وی اور کیبل نصب کر دی جائیں گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی