پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ اجلاس پرسوں پی سی بی ہیڈکوارٹرزلاہورمیں ہوگا
اتوار 29 مارچ 2015 11:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ اجلاس(پرسوں)منگل کوپی سی بی ہیڈکوارٹرزلاہورمیں ہوگا،اجلاس میں ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی،نئے کپتان،سلیکشن کمیٹی اورمستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ اجلاس منگل کوپی سی بی ہیڈکوارٹرزلاہورمیں ہوگا۔
چیئرمین پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان اجلاس کی صدارت کریں گے ۔اجلاس میں ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی،نئے کپتان،سلیکشن کمیٹی اورمستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔کرکٹ کمیٹی اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ورلڈکپ کیلئے حوالے سے ہیڈکوچ وقاریونس اورمنیجرنوید اکرم چیمہ کی ٹور رپورٹس کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکور کرکے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
-
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی