آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گا
اتوار 29 مارچ 2015 12:04
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2016سے قبل تیاریوں کے لیے اگلے سال جنوبی افریقا کادورہ کرے گی۔ آسٹریلیاکی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اگلے سال فروری میں ٹیسٹ اورون ڈے سیریز کے بعد جنوبی افریقا جائے گی، آسٹریلیااپنے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے تین میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گا۔ دوسری جانب جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تصدیق کردی ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات