- Home
- Sports
- News
- کسی بھی ملک کی یوتھ اس کا قیمتی ترین سرمایہ ہوتا ہے،پنجاب حکومت یوتھ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘ ..
کسی بھی ملک کی یوتھ اس کا قیمتی ترین سرمایہ ہوتا ہے،پنجاب حکومت یوتھ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب،
نوجوانوں کو سپورٹس کیلئے بہترین سہولتیں فراہم کیں،یوتھ نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا دنیا بھر میں منوایا‘ عثمان انور کی افغان صحافیوں کے وفد سے گفتگو
منگل 31 مارچ 2015 18:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انورنے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی یوتھ اس کا قیمتی ترین سرمایہ ہوتا ہے، یوتھ کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے سے ہی قومیں بنتی اور ترقی کرتی ہیں، پنجاب حکومت نے بھی یوتھ پر خصوصی توجہ دی ہے، پنجاب یوتھ فیسٹیول جیسے بڑے ایونٹ منعقد کرکے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کیلئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔
مئی میں انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول شروع ہوگا جس میں درجنوں ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغانستان سے آئے صحافیوں کے 15رکنی وفد سے ملاقات کے دوران کیا، وفد میں افغانستان کے بڑے میڈیا گروپس سے تعلق رکھنے والے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے صحافی شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ