- Home
- Sports
- News
- پاکستان کرکٹ بورڈ کا 34واں بورڈ آف گورنرز اجلاس ،پی سی بی نے کرکٹ مزید مضبوط کرنے اور موجودہ انفراسٹرکچر ..
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 34واں بورڈ آف گورنرز اجلاس ،پی سی بی نے کرکٹ مزید مضبوط کرنے اور موجودہ انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ حکمت عملی وضح کرلی
منگل 31 مارچ 2015 19:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کو مزید مضبوط کرنے اور موجودہ انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ حکمت عملی وضح کرلی ہے۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے34ویں بورڈ آف گورنرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے اجلاس میں بتائی۔ اجلاس میں چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی ‘ چیئرمین کرکٹ کمیٹی شکیل احمد شیخ‘ پشاور ریجن کے گل زادہ‘ منصور سعودتان‘ یو پی ایل ‘یوسف نسیم کھوکھر واپڈا“ کراچی ریجن کے اعجاز احمد فاروقی‘ ایس این جی ایل کے امجد لطیف‘ بورڈ کے سی او او سبحان احمد ‘ سی ایف او منظور خان اور چیئرمین براڈ کاسٹنگ رائٹس کمیٹی احسان مانی بھی موجود تھے۔
اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے5سالہ حکمت عملی کا پلان آئندہ بورڈ کے اجلاس میں پیش کرنے کا کہا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2024 کا افتتاح کردیا گیا
-
مارسیلو میلو اور الیگزینڈر زویروف اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی