آئی سی سی سری لنکا کو واجب الادا 3 لاکھ ڈالر دینے کو تیارہوگئی

منگل 28 اپریل 2015 13:59

آئی سی سی سری لنکا کو واجب الادا 3 لاکھ ڈالر دینے کو تیارہوگئی

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) سری لنکن وزیر کھیل نوین ڈیسانائیکے نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو واجب الادا 3 لاکھ ڈالر دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے فیس بک پر اس شبے کا بھی اظہار کیا کہ ملکی بورڈ کے 2 سابق منتظمین آئی سی سی کو سری لنکا کیخلاف اقدام کرنے کیلیے اکسارہے ہیں، وزیر نے بورڈ میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کرنے کیلیے کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔

وقت اشاعت : 28/04/2015 - 13:59:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :