ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

جمعہ 22 مئی 2015 21:56

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس رواں سال ستمبر میں انگلینڈ میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 10 ممالک کے وفود بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس کا ایجنڈا جون کے وسط میں جاری کر دیا جائے گا۔ A `

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 21:56:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :