سکوائش کھلاڑی طیب اسلم پرسوں ہانگ کانگ روانہ ہوں گے

ہفتہ 23 مئی 2015 13:00

سکوائش کھلاڑی طیب اسلم پرسوں ہانگ کانگ روانہ ہوں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) قومی سکواش کے جونیئر کھلاڑی طیب اسلم ہانگ کانگ اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے25 مئی کو ہانگ کانگ روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق ہانگ کانگ اوپن سکواش 25ہزار ڈالر کا ٹورنامنٹ 27 سے 2 جون تک ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا، جس میں طیب اسلم ایکشن میں نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 13:00:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :