اسلام آباد بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 2 جون سے شروع ہوگا

پیر 25 مئی 2015 11:51

اسلام آباد بیس بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 2 جون سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔25مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بیس بال ٹیم کا مختلف ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 2 جون سے آئی ٹن، اسلا م آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن طاہر محمود پاپا نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کیلئے 35کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے اور تربیتی کیمپ کی نگرانی محمد رمضان قصوری کریں گے۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 11:51:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :