- Home
- Sports
- News
- آئی پی ایل کے فائنل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگز کو 41 رنز سے ہرا کر دوسری مرتبہ چمپئن بننے ..
آئی پی ایل کے فائنل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگز کو 41 رنز سے ہرا کر دوسری مرتبہ چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
پیر 25 مئی 2015 14:24
ممئی((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) ) انڈین پریمیر لیگ کے فائنل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگز کو 41 رنز سے ہرا کر دوسری مرتبہ چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا،ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز جوڑے تعاقب میں چنئی سپر کنگز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں پر صرف 161 رنز بنا سکی۔
چنئی کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاجو انکے لئے درست فیصلہ ثابت نہ ہوا ۔چنئی کے فاف ڈو پلیسی نے پاتیو پٹیل کو صفر پر رن آؤٹ کر کے اچھا آغاز فراہم کیا لیکن دوسرے اوور میں روہیت شرما کے آنے کے بعد حریف ٹیم گیند پکڑنے میں ہی مصروف رہی ۔ممبئی کی جانب سے روہت شرما اور لنڈل سمنز نے نصف سینچریاں بنا کر ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا