فاسٹ بالر محمد عامر نے سوئی سدرن کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

بدھ 27 مئی 2015 17:37

فاسٹ بالر محمد عامر نے سوئی سدرن کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

ؒلاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) فاسٹ بالر محمد عامر نے سوئی سدرن کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا ۔ سپاٹ فکسنگ کے جرم میں پابندی کی سزا مکمل ہونے کے بعد محمد عامر نے سوئی سدرن کی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا ہے اور وہ ستمبر میں شروع ہونیوالے فرسٹ کلاس کرکٹ سیزن میں سوئی سدرن کی نمائندگی کریں گے ۔

وقت اشاعت : 27/05/2015 - 17:37:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :