- Home
- Sports
- News
- بین الصوبائی ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم حیدر آباد روانہ ہوگئی
بین الصوبائی ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم حیدر آباد روانہ ہوگئی
ہفتہ 30 مئی 2015 19:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کی گرلز انڈر16ہاکی ٹیم بین الصوبائی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے حیدر آباد روانہ ہوگئی،چمپئن شپ یکم جون کو شروع ہوگی، 16رکنی ٹیم میں راما کرن کپتان، انمول ارشد گول کیپر، فائقہ ریاض، سندس دلاور، عائشہ تبسم، اریبہ سرور، زونیرا افضل، ندا، انجیشا خان، اقراء حنیف، مریم حنیف، ہمرا، اقصیٰ جعفر، نرما شفقت، لائبہ اسلم اور سحر فاطمہ شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پرچیتے نے حملہ کردیا
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی