ورلڈ ہاکی لیگ، سیمی فائنل میں بھارت کو عبرت ناک شکست

ہفتہ 4 جولائی 2015 13:38

ورلڈ ہاکی لیگ، سیمی فائنل میں بھارت کو عبرت ناک شکست

بیلجئیم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں بیلجئیم کے ہاتھوں بھارت کو عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیلجئیم میں کھیلی جارہی ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں بیلجئیم نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے دی ہے۔ بھارت کو بیلجئیم کے ہاتھوں 4 کے مقابلے میں 0 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 13:38:38