وزیر اعظم نواز شریف سے ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی پر رپورٹ طلب کر لی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 4 جولائی 2015 14:01

وزیر اعظم نواز شریف سے ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی پر رپورٹ طلب کر لی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4 جولائی۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی شرم ناک اور ناقص کاکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت کھیل اور پاکستان ہاکی فیڈریشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کی گزشتہ روز کی کار دگی قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بنی ہے، ہاکی فیڈریشن کے حکام بتائیں کہ قومی کھیل کی بحالی کے لیے کیا کیا اقدامات کیے جانے چاہیئیں اور ہاکی فیڈریشن اور وزارت کھیل اس بات کی وضاحت کر ے کہ 4بار کی عالمی چیمپئن اور 3بار کی اولمپک چیمپئن ٹیم اس حال تک کیسے پہنچی۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 14:01:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :