- Home
- Sports
- News
- باکسر عامر خان پہلی بار آبائی ملک میں ایکشن میں دکھائی دیئے، بچوں بڑوں سے دودوہاتھ کیے، مدا ..
باکسر عامر خان پہلی بار آبائی ملک میں ایکشن میں دکھائی دیئے، بچوں بڑوں سے دودوہاتھ کیے، مدا ح سیلفیزلیتے رہے، پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے ،عامر خان کو یہاں بیحد پیار ملنے پر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے ،کھیلوں کے فروغ کے لئے اسپورٹس اکیڈمیاں بننی چاہئیں ،عامر خان کی اکیڈمی سے اور عامر خان بنیں گے،پاکستانی نژاد عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 2 اگست 2015 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست۔2015ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان پہلی بار اپنے آبائی ملک میں رنگ میں جلوہ گر ہوئے، بچوں بڑوں سے دودوہاتھ کیے مداحوں کیساتھ سیلفیزلیتے رہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو لاہور کے نجی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان پہلی بار اپنے آبائی ملک میں ایکشن میں دکھائی دئیے باکسنگ رنگ میں ان کے حریف ننھے بچے اورجوان پرجوش دکھا ئی دےئے ا ورعامرخان کیساتھ دودوہاتھ کرتے رہے۔
عامرخان کاکہناتھاکہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستانی نوجوان بھی عالمی مقابلوں میں حصہ لیں اورملک کانام روشن کریں۔ پاکستانی نژاد بر طانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے او رعامر خان کو یہاں بیحد پیار ملنے پر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے ،کھیلوں کے فروغ کے لئے اسپورٹس اکیڈمیاں بننی چاہئیں اور جب عامر خان اکیڈمی بنائیں گے تو اس سے اور عامر خان بنیں گے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرکو آئرلینڈ کا ویزہ مل گیا
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا
-
16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کاکراچی میں آغاز
-
آئرش کرکٹرز زیادہ معاوضے اور مراعات کے خواہاں ،نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
پی ایس ایل سیزن 9، منافع اور خسارے والی ٹیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں