سالانہ تیر اندازی کا ٹائٹل کم ووجن نے اپنے نام کر لیا

پیر 3 اگست 2015 22:06

سالانہ تیر اندازی کا ٹائٹل کم ووجن نے اپنے نام کر لیا

کوپن ہیگن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں سالانہ تیر اندازی کے مقابلے ہوئے جسے جنوبی کوریا کے کم ووجن جیت لیا۔ کم ووجن نے ہالینڈ کے رک وین ڈر وین کو چھ دو سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

(جاری ہے)

کم ووجن اس سے قبل دو ہزار گیارہ میں بھی ورلڈ چیمپئن شپ جیت چکے ہیں۔ ویمن ورلڈ ٹائٹل بھی جنوبی کوریا کے نام رہا۔ کی بو بے نے چین کی لن شی کو با ا?سانی ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 2012 لندن اولمپکس کی فاتح کی بو بے نے اپنی حریف کو چھہ چار سے ہرایا۔

وقت اشاعت : 03/08/2015 - 22:06:04