شارجہ ٹی ٹونٹی، نوجوان عامر یامین کا شاندار ڈیبیو، پہلی ہی گیند پر وکٹ لے اڑے

muhammad ali محمد علی پیر 30 نومبر 2015 21:09

شارجہ ٹی ٹونٹی، نوجوان عامر  یامین کا شاندار ڈیبیو، پہلی ہی گیند پر وکٹ لے اڑے

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) پاکستان انگلیند شارجہ ٹی ٹوئنٹی میں نوجوان عامر یامین پہلی ہی گیند پر وکٹ لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے نوجوان عامر یامین نے شاندار ڈیبیو کیا ہے۔ عامر یامین نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کے پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر وکٹ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔ عامر یامین کیرئیر کے آغاز میں پہلی ہی گینڈ پر وکٹ حاصل کرنے والے گیارہویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 30/11/2015 - 21:09:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :