پاکستانی تین امپائرز ایشین امپائرز نیٹ بال کورس میں شرکت کریں گے
پیر 2 مئی 2016 12:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) پاکستانی تین امپائرز ایشین امپائرز نیٹ بال کورس میں شرکت کریں گے،پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائین نے بتایا کہ ایشین امپائرز نیٹ بال کورس 20 جون سے سنگاپور میں شروع ہوگا، جس میں تین پاکستانی امپائرز جن میں ایک مرد اور دو خواتین شرکت کریں گے، امپائرز میں اعجاز الحق( پاکستان واپڈا)، جبکہ شازیہ یوسیف(سندھ) اور عائشہ شیر(پنجاب ) شامل ہیں، اور امپائرز کورس میں شرکت کے لئے 18 جون کو سنگا پور رووانہ ہونگے، انہوں نے کہا کہ کورس میں 16 ممالک کے 40امپائرز شرکت کریں گے جن میں پاکستان، بھارت، افغانستان، مالدیپ، سری لنکا، سنگاپور، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ، جاپان، کوریا، برونائی، ملائیشیاء سمیت 16 ممالک کے امپائرزشامل ہیں، مدثر آرائیں نے مزید کہا کہ یہ کورس ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتما م 23 جون تک جاری رہے گا اور پاکستانی امپائرز کورس سے شرکت کے بعد 24 جون کو واپس وطن پہنچیں گے،
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا